تہران میں جدید ترین ڈرون طیارے کی رونمائی


تہران میں جدید ترین ڈرون طیارے کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران نے مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی اور قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں ایک اور
اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی اور قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے ہدف کو دقیق نشانہ بنانے والے ڈرون "کیان " کی رونمائی کی ہے۔

ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس شعبہ کے سربراہ بریگیڈئر علی رضا صباحی فرد کی موجودگی میں ڈرون " کیان " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ڈرون کو گذشتہ ایک سال کے اندر تیار کیا گیا ہے۔یہ ڈرون اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی لئے اسے ''نقطہ زن''  ڈرون بھی کیا جاتا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری