ایرانی مسلح افواج کے سربراہ چین کا دورہ کریں گے


ایرانی مسلح افواج کے سربراہ چین کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری چین کا دورہ کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے۔

میجر جنرل باقری 11 ستمبر کو چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ میجر جنرل باقری چینی فوج کے چیف آف اسٹاف لی زواچنک اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ کریں گے۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری