عشرہ محرم الحرام کے دوران سہولتوں کی فراہمی پر جعفریہ الائنس کا اظہار تشکر

جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شبر رضا نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین سیکورٹی حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

عشرہ محرم الحرام کے دوران سہولتوں کی فراہمی پر جعفریہ الائنس کا اظہار تشکر

جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری شبر رضا نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین سیکورٹی و دیگر سہولتیں مہیا کرنے پر وزیر اعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ،میئر کراچی وسیم اختر،ہوم سیکر ٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز سندھ،کمشنر کراچی اور با لخصوص ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز،ڈپٹی کمشنرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں سے اظہار تشکر اور امید ظاہر کی ہے کہ دیگر ماہ محرم الحرام و صفر کی تمام مجالس و جلوس عزاء میں عزاداران کو اسی طرح سہولتیں بہم پہنچائی جائیں گی۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری