مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پرمسلم امہ کی خاموشی حیران کن ہے،علامہ حسن ظفر


مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پرمسلم امہ کی خاموشی حیران کن ہے،علامہ حسن ظفر

علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر مسلم امہ کی خاموشی حیران کن ہے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا ہے کہ مسلم حکمران اپنے مفادات کی بات تو کرتے ہیں لیکن انہیں مسلمانوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہیمن، بحرین، نائجیریا، افغانستان اور بھارت میں مسلمانوں کا قتل تسلسل کے ساتھ جاری ہے لیکن مسلمان رہنما صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں باطل قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرنا ہوگی۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری