27 / 1

سھند اسکی ریزورٹ ایرانی شہر تبریز سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جسے انٹرنیشنل اسکی فیڈریشن کی جانب سے بین الاقوامی اسکی ریزورٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔