پاکستان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت / 90 سال تک ملکی ضرورت پوری کر سکیں گے


پاکستان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت / 90 سال تک ملکی ضرورت پوری کر سکیں گے

سندھ سے تیل اور گیس کے بہت بڑے ذخائر ملے ہیں جو پاکستان کی اگلے 90 سال تک گیس کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں ایک بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔  سے تیل اور گیس کے بہت بڑے ذخائر ملے ہیں جو پاکستان کی اگلے 90 سال تک گیس کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں شیل گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں کوہاٹ سے بھی گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری