پاک ایران فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے، آصف غفور


پاک ایران فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے، آصف غفور

پاک فوج کے ترجمان جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ طور پر بارڈر پیٹرولنگ کرنے کی خبر غلط ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی بارڈرز پر کہیں بھی کوئی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہوتی۔

انہوں نے بتایا کہ پیٹرولنگ یا آپریشنز کی ضرورت ہو تو باہمی رابطے سے ہمیشہ متعلقہ فورسز اپنی اپنی حدود میں پیٹرولنگ کرتی ہیں۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری