پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان


پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، محکمہ تعلیم  پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق  تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔

دوسری جانب ڈویژنل صدرراولپنڈی پرائیویٹ اسکولزمینجمنٹ کا کہنا ہے کہ زائد چھٹیوں سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہوگی، میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہی لیے جائیں۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری