ایرانی وزیر خارجہ قطر پہنچ گئے


ایرانی وزیر خارجہ قطر پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر پہنچ گئے ہیں جہاں اس ملک کے اعلیٰ حکام سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دوحہ فورم  میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

جواد ظریف قطر کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری