پشاورمیں خطرناک دہشت گردی کا منصوبہ ناکام


پشاورمیں خطرناک دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاورمیں سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرکے شہرکو خطرناک دہشت گردی سے بچالیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔

 نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کواڑا دیا۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری