شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد


شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد ہوا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں پاکستانی کینو فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانیبرادری نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکا نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب وہ مارکیٹ میں پاکستانی کینو کا ٹیگ دیکھتے ہیں تو انہیں فخر محسوس ہوتا ہے۔

شرکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیسٹول میں آکر ایسے لگا کہ وہ پاکستان میں موجود ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری