ایران؛ ماہشہرمیں طیارہ حادثے کا شکار، رن وے سے خارج ہوکر روڈ پرآگیا+ ویڈیو


ایران؛ ماہشہرمیں طیارہ حادثے کا شکار، رن وے سے خارج ہوکر روڈ پرآگیا+ ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک مسافرطیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے، عملہ اور مسافرین کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت  تہران سے ماہشہر پہونچا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رنوے سے خارج ہو گیا۔

خوش قسمتی سے عملے کے کسی فرد یا مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہونچا۔

 

 

 

 

یہ واقعہ ایران کے وقت کے مطابق صبح 7 بجکر پچاس منٹ پر پیش آیا۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری