کبڈی ورلڈ کپ ،جرمن ٹیم لاہور پہنچ گئی


کبڈی ورلڈ کپ ،جرمن ٹیم لاہور پہنچ گئی

کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے جرمنی کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اورسپورٹس بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو گلدستے پیش کئے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے مہمان ٹیموں کی میزبانی کیلئے انتظامات مکمل ہیں۔

واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ 9 فروری سے پنجاب فٹ بال سٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری