صدرعارف علوی لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے


صدرعارف علوی لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے

صدر مملکت عارف علوی 22 فروری کو 3 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق صدر عارف علوی لاہور میں قیام کے دوران بچوں کی نفسیات پر فاؤنٹین ہاؤس میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے۔

وہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکشن میں بھی شریک ہوں گے۔

صدر عارف علوی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان کانفرنس کا افتتاح بھی کریں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری