حج 2020 ،درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان


حج 2020 ،درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان

حج2020 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان کردیاگیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزارت مذہبی امور کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع کر دی گئی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاری سرکلر میں کہاگیا ہے کہ درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول اور جمع کرائے جاسکتے ہیں، وزارت مذہبی امور کاکہنا ہے کہ 25 فروری سے درخواستوں کی وصولی کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری