چین نے ایران کو کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹس فراہم کردیے+ تصویر


چین نے ایران کو کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹس فراہم کردیے+ تصویر

تہران میں چینی سفارتخانے کا کہنا ہےکہ چین نے ایران کو 5ہزار ایسے آلات مہیا کیا ہے جو کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دیں گے۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کو کورونا وائرس پتہ چلانے والی 5 ہزار کٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تہران میں چین کے سفیر ''چانگ ہوا'' نے ٹوئٹرپر ایک تصویرشئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دینے والے کٹس اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوروںا کے خلاف ہماری جہد وجہد جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جمہوریہ اسلامی ایران نے چین کو 20لاکھ ماسک بھیج دیا تھا۔

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری