پاکستان؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6000 روپےاضافہ کرنے کی ہدایت


پاکستان؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6000 روپےاضافہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں.

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، گریڈ 1 سے 10 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت 6000 تک اضافہ کرنے ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ گریڈ 11 سے 15 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 8000 تک اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے-

 اسی طرح گریڈ 16 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافے کی سفارشات تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی گئی ہیں-

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری