پی ایس ایل، لاہور قلندرز اورملتان سلطانز کے درمیان ٹاس
لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق؛ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
لاہور قلندرز کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، دلبر حسین، بین ڈنک، فخر زمان، حار ث رو ، جاہد علی، کرس لین، محمد حفیظ، محمد فیضان، سمت پٹیل، راجہ فرزان، سلمان بٹ، شاہین آفریدی، عثمان شنواری ، ڈین ویلاس، ڈیوڈ وائ ،پراسانا شامل ہیں۔
ملتان سلطانز کے سکواڈ میں کپتان شان مسعود، موئن علی ، اسد شفیق ، فابین ایلن ، بلاول بھٹی ، روی بوپارہ ، عمران طاہر، جنید خان ، خوشدل خان ، وین میڈسن، محمد الیاس، محمد عرفان، روحیل نذیر، ریلی رسووو، شاہد آفریدی ، سہیل تنویر، عثمان قدیر، جیمز وینس، ذیشان اشرف شامل ہیں۔