کورونا وائرس سے بچاو مہم؛ لاہور کی شاہراہوں پر کلورین اسپرے


کورونا وائرس سے بچاو مہم؛ لاہور کی شاہراہوں پر کلورین اسپرے

لاہور میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کیا ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق، لاہور کے جن علاقوں میں ریگل چوک، شادمان مارکیٹ، مال روڈ، بیڈن روڈ اور دیگر شاہراہوں پر اسپرے کیا گیا۔

اس موقع پر کمشنر لاہور کا میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کلورین کے اسپرے کا مقصد مارکیٹ اور شاہراہوں کو  جراثیم سے پاک کرنا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاہور بھر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری