وزیراعظم عمران خان کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل


وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔
جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ لوگ نظم و ضبط سے رہیں گے توبندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوگی۔