یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے، وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔

یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے، وفاق المدارس الشیعہ

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرکے 1948ءمیں صیہونی یہودی ناجائز اسرائیلی ریاست کے قیام کےخلاف احتجاج کر کے مردہ عالمی ضمیر کو جگانے کی کوشش کی۔ 
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی امریکی سرپرستی اور مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری