برطانیہ میں جائیداد کی خبریں بے بنیاد ہیں، فردوس عاشق اعوان


برطانیہ میں جائیداد کی خبریں بے بنیاد ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے برطانیہ میں جائیداد کی ملکیت کی تردید کردی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کی سابقہ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انگلینڈ میں ان سے منسوب جائیداد کی خبر بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کی ساکھ اور شہرت کو من گھڑت الزامات سے نقصان پہنچانے کی کوشش قابل مذمت ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری