کراچی؛ داعش کی مالی معاونت ثابت ہونے پر دس سال قید کی سزا

کراچی؛ داعش کی مالی معاونت ثابت ہونے پر دس سال قید کی سزا

کراچی؛ داعش کی مالی معاونت ثابت ہونے پر دس سال قید کی سزا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم داعش کی مالی معاونت سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر کالعدم داعش کے دہشت گرد کو قید و جرمانے کی سزا سنادی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں عدالت نے مجرم زین شاہد کو 10 سال قید کا حکم دے دیا ہے۔

گزشتہ سماعت پر وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا دوران سماعت عدالت کی جانب سے فیصلہ سنایا گیا جہاں استغاثہ ملزم کے خلاف جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری