سید علی سیستانی کو اپنی تقریروں میں زیادہ یاد رکھیں، امام خامنہ ای کا پیغام


سید علی سیستانی کو اپنی تقریروں میں زیادہ یاد رکھیں، امام خامنہ ای کا پیغام

امام خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے ذریعے سید ھاشم الحیدری کے نام پیغام میں فرمایا کہ سید علی سیستانی کو اپنی تقریروں میں زیادہ یاد رکھیں

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی شیعہ رھنما اور حشد الشعبی کے ثقافتی امور کے مدیر اعلیٰ سید ھاشم الحیدری کا کہناہے کہ شھید قاسم سلیمانی نے اپنی شہادت سے قبل،آخری بات جو مجھ سے کہی تھی وہ یہ تھی کہ میں اپنی تقریروں میں آیت الله سید علی سیستانی کو اس سے زیادہ کہ میں معمولا ان کا ذکر کرتا ہوں،یاد رکھوں  اور ان کا  زیادہ  ذکر کروں۔  

جب میں نے ان سے وجہ پوچھی تو کہا کہ یہ آیت الله سید خامنہ ای کی درخواست ہے، وہ ہمیشہ ان کے لئے دعا گو ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری