کرونا وائرس کے باعث بھارت کی اقتصادی صورتحال انتہائی مخدوش
امدادی پیکیج میں بھارت کی ناکامی کا مطلب یہ ہے کہ ملکی معیشت کو اس سال سب سے بڑا ریکارڈ دھچکا لگے گا: ماہر معیشت
تسنیم نیوز ایجنسی: بھارت میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد میں اضافے اور کاروباری سرگرمیاں ماند پڑنے کے باعث اقتصادی صورتحال انتہائی مخدوش ہوگئی ہے۔
سنگاپور میں کیپٹل اکانومسٹ میں ایشیا کے ماہر معیشت Darren Aw نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پانے اور کمپنیوں اور خاندانوں کو امدادی پیکیج میں بھارت کی ناکامی کا مطلب یہ ہے کہ ملکی معیشت کو اس سال سب سے بڑا ریکارڈ دھچکا لگے گا۔