4 / 1

اسلامی جمہوریہ ایران کے 3 ہزار سالہ پرانے شہر یزد کے مرکز میں واقع 4 اسٹار ہوٹل " داد" کی دیدہ زیب تصاویر۔ اس ہوٹل کو 1927 میں حاج عبدالخالق داد نے تعمیر کرایا تھا۔