وائرس کی وبا طوالت اختیارکرسکتی ہے:عالمی ادارہ صحت کا انتباہ کورونا
یہ بات ڈبلیو ایچ او کی ہنگامی کمیٹی کے جنیوا میں ہونے والے اجلاس کے بعد کہی گئی ۔
تسنیم نیوز ایجنسی: عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا طوالت اختیارکرسکتی ہے۔ یہ بات ڈبلیو ایچ او کی ہنگامی کمیٹی کے جنیوا میں ہونے والے اجلاس کے بعد کہی گئی.
کمیٹی نے اس وباء کا دورانیہ طویل ہونے کاخدشہ ظاہر کیا۔ عالمی ادارے نے رکن ملکوں پر سماجی واقتصادی دباو میں اضافے کے تناظرمیں امدادی کوششوں کے تسلسل میں کمی کاخطرہ بھی ظاہرکیا۔
مزید پڑھیں