کورونا وائرس:آسٹریلیا میں خطرے کی گھنٹی، ریاست وکٹوریا میں کرفیو نافذ


کورونا وائرس:آسٹریلیا میں خطرے کی گھنٹی، ریاست وکٹوریا میں کرفیو نافذ

نئی پابندیاں ستمبر کے وسط تک چھ ہفتوں کے لیے عائد ہوں گی

تسنیم نیوز ایجنسی: آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں کورونا وائرس کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے حکومت نے اس پر قابو پانے کے لیے کرفیو نافذ کردیا۔

ریاستی وزیر ڈینیئل اینڈریوز نے کہا کہ نئی پابندیاں ستمبر کے وسط تک چھ ہفتوں کے لیے عائد ہوں گی اور ہر گھر میں صرف ایک فرد کو دن میں ایک بار خریداری کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا اور عوام اپنے گھر سے پانچ کلومیٹر (تین میل) سے آگے نہیں جاسکیں گے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری