لبنانی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دے دیا


لبنانی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دے دیا

ذرائع کا کہناہے کہ لبنانی وزیرخارجہ نے سرکاری عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی وزیرخارجہ '' ناصیف حتی'' نے اپنا استعفی وزیراعظم حسان دیاب کے حوالے کردیاہے۔

انہوں نے کہا کہ استعفی دینے کی وجوہات بعد میں بیان کروں گا۔

واضح رہے کہ روزنامہ الاخبار نے اس سے قبل بھی لبنانی وزیر خارجہ کے استعفے کی خبر دی تھی۔

 

 

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری