شہبازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی، پارٹی امور اور ملکی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔
اجلاس میں حکومت کی نواز شریف کو واپس لانے کی حالیہ بیان بازی کے بارے میں مشاورت کی جائے گی جبکہ حکومت کے خلاف ممکنہ احتجاجی تحریک کے لیے مجوزہ اے پی سی کے امور اور پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیب مقدمات بھی زیر غور آئیں گے۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں