پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، انڈیکس میں 16پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 16پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مارکیٹ 39ہزار 637پر کاروبار ہوا ، گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔






