شہباز شریف اورحمزہ شہبازاحتساب عدالت میں پیش ہوں گے


شہباز شریف اورحمزہ شہبازاحتساب عدالت میں پیش ہوں گے

شہباز شریف اورحمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز کل ( جمعرات) احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

شہباز شریف کی حمایت مین مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کی عدالت میں آمد کا بھی امکان ہے.

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری