سوئس وزیر خارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے


سوئس وزیر خارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے

سوئٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئٹزرلینڈ کے مابین سفارتی تعلقات کے 100 ویں سالگرہ کی یاد میں آئندہ ہفتے تہران میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
تہران میں سوئس سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ تقریب میں شریک ہوں گے۔
تہران میں قائم سوئس سفارتخانے نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ 5 سے 7 ستمبر تک ایران کا دورہ کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری