پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری آج میرپورخاص کا دورہ کریں گے


پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری آج میرپورخاص کا دورہ کریں گے

پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج میرپور خاص کادورہ کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، بلاول بھٹو میرپور خاص میں روشن آباد کے مقام پر ایل بی او ڈی کا معائنہ کریں گے

بلاول بھٹو روشن آباد سے کیٹل فارم کے قریب ٹینٹ سٹی ریلیف کیمپ بھی جائیں گے۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری