ڈاکٹروں نے نواز شریف کو سفر کی اجازت نہیں دی؛ ن لیگ


ڈاکٹروں نے نواز شریف کو سفر کی اجازت نہیں دی؛ ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود سرنڈر نہیں کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ  ڈاکٹروں نے انہیں سفر کی اجازت نہیں دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے وکلاء نے میڈیکل رپورٹس عدالت عالیہ اسلام آباد میں جمع کروا دی ہیں۔

جمعرات دس ستمبر کو ان کے وکلاء اور پارٹی قائدین اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریک سماعت ہونگے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری