وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، عمران خان کوئٹہ کے دورے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزراء سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کو بلوچستان میں بارشوں کے نقصانات اور ریلیف، امن و امان کی صورتحال، ترقیاتی اور ہاؤسنگ منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیں