جرأت مندانہ اقدامات نے معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کردیا ہے، رضا باقر


جرأت مندانہ اقدامات نے معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کردیا ہے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ جرأت مندانہ اقدامات نے معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے مالی طور پر منسلک رہنے میں سہولت دینے کے لیے پرعزم ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری