فلسطینی امریکا کی بُرائی کرتے نہیں تھکتے؛ ٹرمپ


فلسطینی امریکا کی بُرائی کرتے نہیں تھکتے؛ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہم سالانہ فلسطینیوں کو 75 کروڑ ڈالر امداد دیتے ہیں اس کے باوجود وہ ہماری برائی کرتے نہیں تھکتے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو 75 کروڑ ڈالر سالانہ دے کر بھی بُرے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہر سال فلسطین کو 75 کروڑ ڈالر امداد کے باوجود فلسطینی امریکا کی بُرائی کرتے نہیں تھکتے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے اور میری حکومت فلسطین کی امداد بند کر دے گی۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری