دوست ممالک سے مزید9پاکستانی ڈی پورٹ


دوست ممالک سے مزید9پاکستانی ڈی پورٹ

ترکی اورقطرسے9 ڈی پورٹیزاسلام آبادپہنچ گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے ائرپورٹ ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ  ٹی کے710کے ذریعے ترکی استنبول سے ڈی پورٹ کئے گئے تین ڈی پورٹیزنیواسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے

ملک بدر کیے جانے والے شہریوں کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے مزیدقانونی کارروائی کے لئے اپنے سیل منتقل کردیا۔

 قطرائرلائن کی پروازکیوآر632کے ذریعے آنیوالے 6پاکستانی ڈی پورٹیز میں سے تین کوسفری ریکارڈدستیاب ہونے پرگھرجانے کی اجازت دے دی گئی جب کہ دیگرتین کو پاسپورٹ سیل بھیج دیاگیا۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری