اہم ترین دنیا خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا آج شام کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے، متعدد افراد جاں بحق +تصاویر

افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے، متعدد افراد جاں بحق +تصاویر

مون سون کی بارشوں نے جنوبی ایشیائی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، پاکستان، بھارت اور افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

دنیا کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری