اہم ترین دنیا خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

یمنی فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپیں، 250 دہشت گرد ہلاک یا زخمی

یمنی فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپیں، 250 دہشت گرد ہلاک یا زخمی

یمنی سرکاری فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبہ البیضاء میں ایک ہزار مربع کیلو میٹر کے علاقے کو آزاد کرانے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کے دوران داعش اور القاعدہ کے 250 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

حریری کے قتل میں ملوث عناصر کو سامنے لایا جائے/ لبنانی عوام کےتعاون سے خطرناک چیلنجوں پر قابو پالیا ہے، حزب اللہ

حریری کے قتل میں ملوث عناصر کو سامنے لایا جائے/ لبنانی عوام کےتعاون سے خطرناک چیلنجوں پر قابو پالیا ہے، حزب اللہ

لبنانی اسلامی مزاحتمی تحریک نے حریری کے قتل میں ملوث عناصر کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہرقسم کی بیرونی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر

ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی چاہتا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا اوراسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرےگا۔

دنیا کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری