مقالات: دنیا
مقبوضہ کشمیر، برہان وانی کے بعد منان وانی !!!

مقبوضہ کشمیر، برہان وانی کے بعد منان وانی !!!

کشمیر میں ’’پوسٹر بوائے ‘‘ کہلانے والے برہان وانی کے بعد جوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ان میں ایک تازہ اضافہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں پی ایچ ڈی سکالر عبدالمنان وانی کی تصویر ہے جس میں وہ قلم وقرطاس کی بجائے ایک مسلح نوجوان کی شکل میں دوسرے نوجوانوں سے معانقہ اور مصافحہ کر رہا ہے.

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

شیطان کے ساتھ دشمنی میں اگرچہ مسائل ہوتے ہیں کیونکہ جنگ میں مسائل کا ہونا فطری امر ہے لیکن شیطان کی دوستی نابودی کا سبب بنتی ہے اور ان سطور کے قارئین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ امریکہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا ہے؟ کہاں ہے صدام، کہاں ہے قذافی، کہاں ہے حسنی مبارک؟

"ایران میں کیا ہو رہا ہے؟"

"ایران میں کیا ہو رہا ہے؟"

انٹرنیشنل میڈیا خصوصا امریکی، برطانوی، اسرائیلی اور عرب جرائد کی گزشتہ چند دنوں سرخیوں، تبصروں اور کالموں پر نظر ڈالیں (refer to" newsnow iran) تو محسوس ہو گا جیسے ایران میں حکومت اور نظام مخالف کوئی بہت بڑی تحریک چل رہی ہے اور انقلاب کے خلاف کوئی نیا انقلاب آنے والا ہے۔

جنرل جعفری ـ جنرل باجوہ ملاقات

جنرل جعفری ـ جنرل باجوہ ملاقات

پاکستانی افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ جمہوری اسلامی ایران خطے کے دو بڑے مسلم ممالک کے تعاون کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا جس سے دشمنوں کے اقدامات کی نفی ہوئی اور دشمنوں کے لئے خوش کن بعض تشہیری مہمات بھی باطل ہوئیں۔

پاسداران انقلاب پر امریکی پابندی اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت

پاسداران انقلاب پر امریکی پابندی اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت

بلاشبہ آخرکار حقیقت سامنے آہی گئی کہ امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا ازلی دشمن ہے اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے برسوں پرانی قدیم اسلام دشمنی کی روایت برقرار رکھی بلکہ اس میں مزید وسعت پیدا کی۔

"بُثینہ" کی ادھ کھلی آنکھ ۔۔۔ جس نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں

"بُثینہ" کی ادھ کھلی آنکھ ۔۔۔ جس نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں

اچانک رات کی خاموشی کو چیرتی ہوئی، جنگی طیاروں کی گھن گرج کی آوازیں گونجیں۔۔۔ بثینہ کی خوف کے مارے آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا تھا ۔۔۔ بثینہ دو سال کی تھی جب سے وہ ان طیاروں کی گھن گرج اور بم دھماکوں کی دھشتناک آوازیں سنتی آ رہی تھی لیکن اس بار ۔۔۔

تاریخ کی عدالت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت

تاریخ کی عدالت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت

روزِ عاشور گزر چکا۔ شہدا اپنی باتیں کہہ چکے۔۔۔ اور ہم ان کے مخاطب ہیں۔۔۔ آج شہدا نے اپنا پیغام اپنے خون سے لکھ کر چھوڑ دیا اور ہمارے مقابل روئے زمین پر بیٹھ گئے تاکہ تاریخِ بشریت میں بیٹھ رہنے والوں کو کھڑے ہونے یعنی قیام و انقلاب کی دعوت دیں۔

سعودی عرب کی چیک بک ڈپلومیسی اور خاموشیوں کی خریداری + کارٹون

سعودی عرب کی چیک بک ڈپلومیسی اور خاموشیوں کی خریداری + کارٹون

یمن پر سعودی جارحیت، بحرین کی عوام پر جاری مظالم، سعودی صوبے قطیف میں نہتے لوگوں پر بربریت، مصر میں منتخب حکومت کے خاتمے اور اسرائیلی و امریکی کاسہ لیس جنرل سیسی کی پشت پناہی، خطے میں جاری دہشتگردی کے واقعات سے گہرا ربط، قطر کے خلاف بے جا پابندیاں، اپنے ہی خاندان کے مخالف شہزادوں کا اغوا اور ان کی نظر بندی اور انسای حقوق کی شدید خلاف ورزیاں سعودی نظام کی حکمت عملی اور طرز حکومت کو بیان کرنے کے لئے کافی ہیں۔

مسلم ممالک کا اتحاد اور برمی مسلمان

مسلم ممالک کا اتحاد اور برمی مسلمان

15 دسمبر 2015کو سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان جو آج ملک کے نائب ولی عہد بھی ہیں ،نے کچھ ممالک کو پوچھے بناہی یہ اعلان کردیاکہ سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کا ایک اتحاد قائم کیاگیاہے جو مسلمانوں کے مفادات کاتحفظ کرتے ہوئے شدت پسندی و دہشت گردی کے خلاف لڑائی لڑے گا۔

ایران امریکہ تعلقات موجودہ تناظر میں (تیسری قسط)

ایران امریکہ تعلقات موجودہ تناظر میں (تیسری قسط)

اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے اختلافات چند ظاہری مفادات تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس کے پیچھے گہرے نظریاتی مسائل ہیں جس کو سمجھنے کے لئے ایران کے اسلامی انقلاب کے ویژن اور امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے افکار و نظریات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔

نام نہاد سعودی-امریکی اسلامی اتحاد کی دھجیاں بکھیرنے لگیں/ قطر کے جہاز ایرانی فضا استعمال کرنے لگے

نام نہاد سعودی-امریکی اسلامی اتحاد کی دھجیاں بکھیرنے لگیں/ قطر کے جہاز ایرانی فضا استعمال کرنے لگے

سعودی عرب نے اپنے ہی اتحادی ملک قطر پر بزعم خود دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اپنی سرحد بند کردی ہے جس کے نتیجے میں قطر کے ہوائی جہاز ایران کی فضا استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری