اہم ترین ایران خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی

ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں قرہ باغ کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔

کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم

کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نواز شریف کو آیت اللہ خمینی سے تشبیہ دے رہے ہیں، کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، آیت اللہ خمینی تو دہی اور روٹی پر گزارا کر لیا کرتے تھے تاہم نواز شریف کے لیے تولاہور سے ہیلی کاپٹر میں نہاری آتی تھی۔

ایران کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری