


ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال/ مزید 8 ہزار 293 شہری متاثر
اسلامی جموریہ ایران میں کرونا وائرس کی دوسری لہر، مزید 8 ہزار 293 افراد کرونا وائرس کا شکار

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے
بزرگ عالم دین، مہتمم جامعہ المنتظرعلامہ قاضی نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے۔

ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں خوفناک اضافہ، 415 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی وبا کرونا کی وجہ سے مزید415 شہری انتقال کرگئے۔

پشاور دھماکہ؛ ایران کی جانب سے لواحقین اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتےہوئے مرحومین کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کرونا وائرس میں مبتلا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

ایران؛ عالمی وبا کرونا سے اموات33 ہزار سے تجاوز کرگئیں
ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کرگئی

حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کی حمایت پرفرانسیسی ناظم الامور فلوران ایڈالو کو طلب کرلیا۔

ایران؛ عالمی وبا کرونا سے مزید337 افراد جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید 337 کرونا کے مریض انتقال کرگئے ہیں۔

کاراباخ کے قریب ایرانی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ سرحدی تحفظ کی خاطرآذربائیجان اور آرمینیا کے مابین واقع متنازع علاقے میں فوجی دستے تعیینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

کابل دہشت گردانہ حملہ، ایران اور پاکستان کی شدید مذمت/افغان عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ایران| کرونا کیسز اور اموات میں اضافہ/ مزید 5 ہزار 814 افراد متاثر
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایرانی اور سعودی عوام مجھے جان سے ماردیں گے، بن سلمان
اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو انہیں ان کے ہی لوگ قتل کردیں گے۔

ایران؛ کرونا وائرس سے مزید335 شہری جاں بحق+ تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

امریکا یمن سمیت مشرق وسطی میں جارحانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرے، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نہتے یمنی شہریوں کے قتل عام میں سعودی عرب کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔

ایران میں کرونا کے باعث مزید 304 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے باعث مزید 304 شہری جاں بحق ہوئے۔

ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک اور بڑے گیس منصوبے سے بھارت کو فارغ کر دیا ہے۔

امریکا کا متعددچینی کمپنیوں پرپابندی کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

ایران میں کرونا کے باعث مزید 322 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے باعث مزید322 شہری جاں بحق ہوئے۔
