منتخب خبریں: ایران
"آئی آئی یو آئی" کے مایہ ناز استاد ڈاکٹر علی رضا نقوی کا انتقال اور ان کی ادبی خدمات کا مختصر جائزہ

"آئی آئی یو آئی" کے مایہ ناز استاد ڈاکٹر علی رضا نقوی کا انتقال اور ان کی ادبی خدمات کا مختصر جائزہ

اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں لاجواب ادبی خدمات انجام دینے والے اسلام آباد انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے مایہ ناز استاد اور فارسی سیکشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر سید علیرضا نقوی دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔

صہیونی حریف کے سامنے کشتی لڑنے سے انکار پر ایرانی پہلوان کو امام خامنہ ای کا خراج تحسین

صہیونی حریف کے سامنے کشتی لڑنے سے انکار پر ایرانی پہلوان کو امام خامنہ ای کا خراج تحسین

رہبرمعظم حضرت 'آیت اللہ خامنہ ای' نے عالمی ریسلنگ کے حالیہ مقابلوں میں اسرائیلی حریف کے سامنے کشتی لڑنے سے انکار پر نامور ایرانی پہلوان 'علی رضا کریمی' کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سعودیہ پر میزائل حملے، میزائل ایران کے ہیں یا نہیں؟ ایکسپریس نیوز کی ایران دشمنی آشکار + سند

سعودیہ پر میزائل حملے، میزائل ایران کے ہیں یا نہیں؟ ایکسپریس نیوز کی ایران دشمنی آشکار + سند

اگرچہ بی بی سی سمیت مغربی میڈیا نے یمنیوں کی جانب سے سعودیہ پر داغے گئے میزائلوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو نقل کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ اب تک ریاض اور واشنگٹن کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن ہمیشہ کی طرح پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ بالخصوص ایکسپریس نیوز نے ان میزائلوں کا ذمہ دار براہ راست ایران کو ٹہرادیا ہے۔

پاک ایران کے مابین تمام مذاکرات میں بہتر سرحدی انتظام کو ترجیح حاصل ہے، ایرانی سفیر

پاک ایران کے مابین تمام مذاکرات میں بہتر سرحدی انتظام کو ترجیح حاصل ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ پاک آرمی چیف اور ایرانی صدر کے مابین حالیہ ملاقات کی روشنی میں حالات ساز گار ہیں اور ان کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کے لیے بہتر اور تیز انداز میں اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

حسن روحانی کا عید میلاد النبی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام پیغام

حسن روحانی کا عید میلاد النبی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اسپیکر پارلیمنٹ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور پارلیمانی اسپیکروں کو تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری