اہم ترین ایران خبریں
اسرائیل نے شام میں فوجی اتحاد پرحملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، شمخانی

اسرائیل نے شام میں فوجی اتحاد پرحملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف فوجی اتحاد پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اسے اپنے کئے پر سخت پشیمانی ہوگی۔

اھواز پریڈ حملے میں ملوث دہشت گردوں کا مشتبہ نیٹورک پکڑا گیا

اھواز پریڈ حملے میں ملوث دہشت گردوں کا مشتبہ نیٹورک پکڑا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران میں انٹیلی جنس کے وزیر کا کہنا ہے کہ اہواز میں فوجی پریڈ پر حملے میں ملوث ہونے کی بنیاد پر ایک بڑے مشتبہ نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا ہے۔ محمود علوی کا کہنا تھا کہ اس حملے سے منسلک تمام دہشت گردوں کی شناخت کرلی جائے گی۔

مشہد: پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے شہدائے اھواز کی یاد میں شمعیں روشن+ تصاویر

مشہد: پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے شہدائے اھواز کی یاد میں شمعیں روشن+ تصاویر

اسلامی جہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہرمشہد مقدس میں پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے شہدائے اھواز کی یادمیں اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے شمعیں روشن کی گئیں اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

اہواز حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، حملے کے ذمہ داردہشت گردوں کے حامی اور امریکی اہلکار ہیں، ظریف

اہواز حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، حملے کے ذمہ داردہشت گردوں کے حامی اور امریکی اہلکار ہیں، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے اھواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتےہوئے کہا ہے حملے کے ذمہ دارامریکی اشاروں پر چلنے والے دہشت گرد ہیں۔  

ملکی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا، بہرام قاسمی

ملکی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا، بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سپاہ پاسداران کی جانب سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
ایران کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری