اہم ترین مشرق وسطی خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کشیدگی|سعودی عرب امریکا کی مدد کے بغیر ہزاروں سال تک قائم رہ سکتا ہے، محمد بن سلمان

سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کشیدگی|سعودی عرب امریکا کی مدد کے بغیر ہزاروں سال تک قائم رہ سکتا ہے، محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کی مدد کے بغیر بھی ہزاروں سال تک قائم و دائم رہ سکتا ہے۔

سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام

سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام

گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تم سے محبت تو بہت ہے لیکن یاد رکھوں امریکہ کی مدد کے بغیر تم اور تمھارا اقتدار دو ہفتے سے بھی زیادہ نہیں چل پائے گا۔دراصل امریکی صدر نے آل سعود حکمران طبقہ کو خبر دار کیا ہے کہ جس طرح سے آل سعود کی جانب سے امریکہ سے اسلحہ لینے کی مد میں اور امریکہ کو سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں تک رسائی حاصل ہے وہ اسی طرح سے جاریر ہنا چاہئیے بصورت دیگر امریکی صدر نے شاہ سلمان کو زبردست طریقے سے ان کی اصلیت کی پہچان کروا دی ہے۔

اگست میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 53 سعودی فوجی ہلاک، فہرست جاری

اگست میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 53 سعودی فوجی ہلاک، فہرست جاری

اگست 2018 میں جارح سعودی اتحادی افواج کو یمنی افواج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائیوں سے ہونے والے فوجی نقصانات کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں 53 سعودی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

مشرق وسطی کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں