اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
پاکستان بھرمیں عیدمیلادالنبی ؐ کی تیاریاں عروج پر+ ویڈیو، تصاویر

پاکستان بھرمیں عیدمیلادالنبی ؐ کی تیاریاں عروج پر+ ویڈیو، تصاویر

پاکستان بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر ہیں، عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے شہروں کو سجاکر اپنی عقیدت کا اظہار کررہے ہیں

اسرائیل کو تسلیم کرنا اُمت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ،علامہ ساجد نقوی

اسرائیل کو تسلیم کرنا اُمت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ،علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا اُمت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، جو لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہے ہیں ان کو اپنی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اس لئے کہ یہود و نصاریٰ اُمت مسلمہ کے کبھی دوست نہیں بن سکتے۔

جمال خشوگی کی لاش کو پہلے تیزاب سے جلایا ، پھر نالی میں پھینک دیا، ترکی کے انگریزی روزنامہ ”ڈیلی صباح“

جمال خشوگی کی لاش کو پہلے تیزاب سے جلایا ، پھر نالی میں پھینک دیا، ترکی کے انگریزی روزنامہ ”ڈیلی صباح“

'ڈیلی صباح ' نے ذرائع کے حوالے سے سنیچر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ خشوگی کا قتل کیا گیا پھر ان کی لاش کواستنبول میں سعودی سفارت خانہ کے پاس تیزاب سے جلایا گیا اور نالی میں بہا دیا گیا ، تاکہ ثبوت مٹ جائے_

حرم امام رضا علیہ السلام میں لاکھوں عزاداروں کا اجتماع

حرم امام رضا علیہ السلام میں لاکھوں عزاداروں کا اجتماع

فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہرمشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری