اہم ترین اسلامی بیداری خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

ہمیشہ اتحاد و وحدت کے لئے مثبت اقدامات کئے، مسلمہ مقدسات کی توہین قطعی حرام و ممنوع ہے، شیعه علماء

ہمیشہ اتحاد و وحدت کے لئے مثبت اقدامات کئے، مسلمہ مقدسات کی توہین قطعی حرام و ممنوع ہے، شیعه علماء

ملک کی موجودہ صورتحال پر علامہ سید ساجد علی نقوی ، مرکزی صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت ا۔۔ہ حافظ ریاض حسین نجفی اور سربراہ جامعة الکوثر اسلام آباد مفسر قرآن علامہ الشیخ محسن علی نجفی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے ہم نے ہمیشہ ملکی استحکام اورامت کے اتحاد و وحدت کیلئے مثبت اقدامات کئے ہیں۔

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا آج شام کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس اور عزاداری پر پابندی کیوں ہے، ہم جواب چاہتے ہیں۔

مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی کا بیان قابل تحسین ہے، علامہ عارف واحدی

مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی کا بیان قابل تحسین ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی نے کہا ہے کہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی دام عزہ نے جس جرئت سے محرم الحرام کے آغاز میں حق کی آواز بلند کی ہے انکی یہ کوشش لائق قدردانی ہے۔

اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری