منتخب خبریں: اسلامی بیداری
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ/ امریکہ و اسرائیل دنیا میں تنہا رہ گئے

ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ/ امریکہ و اسرائیل دنیا میں تنہا رہ گئے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے امریکی صدر کے بیت المقدس کے حوالے سے حالیہ فیصلے کو اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی وطن واپسی کا پیش خیمہ قرار دیا اور کہا کہ عرب ممالک سمیت عالم اسلام کو اس حساس وقت میں فلسطینیوں کا بھرپور دفاع کرنا ناگزیر ہے۔

کرپشن کیخلاف لڑنے والے فضول خرچ شہزادے کا انوکھا اقدام؛ 45 ارب روپے میں پینٹنگ خرید ڈالی

کرپشن کیخلاف لڑنے والے فضول خرچ شہزادے کا انوکھا اقدام؛ 45 ارب روپے میں پینٹنگ خرید ڈالی

فضول خرچ سعودی شہزادوں پر تشدد کرنے والے سعودی ولی عہد نے چند روز پہلے 45ارب روپے دے کر ایک پینٹنگ خرید لی جس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ خود گرفتار ہونے والے شہزادوں سے کہیں زیادہ فضول خرچ اور ساتھ ہی کرپشن میں ملوث ہیں۔

فلسطین کے معاملے پر مسلم امہ امریکہ پر اپنا فیصلہ واپس لینے پر دباﺅ ڈالے، پرویز مشرف

فلسطین کے معاملے پر مسلم امہ امریکہ پر اپنا فیصلہ واپس لینے پر دباﺅ ڈالے، پرویز مشرف

سربراہ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کہتے ہیں کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف امت مسلمہ متحد ہو کر امریکہ پر فیصلہ واپس لینے کے لئے دباﺅ ڈالے۔

اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے فیصلے کو قراردادوں کے منافی قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے فیصلے کو قراردادوں کے منافی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یورپی ممالک نے بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف قرار دے دیا۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری